یرمیا 50:32 UGV

32 تب گستاخ شہر ٹھوکر کھا کر گر جائے گا، اور کوئی اُسے دوبارہ کھڑا نہیں کرے گا۔ مَیں اُس کے تمام شہروں میں آگ لگا دوں گا جو گرد و نواح میں سب کچھ راکھ کر دے گی۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:32 لنک