یرمیا 50:33 UGV

33 رب الافواج فرماتا ہے، ”اسرائیل اور یہوداہ کے لوگوں پر ظلم ہوا ہے۔ جنہوں نے اُنہیں اسیر کر کے جلاوطن کیا ہے وہ اُنہیں رِہا نہیں کرنا چاہتے، اُنہیں جانے نہیں دیتے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:33 لنک