یرمیا 51:41 UGV

41 ہائے، بابل دشمن کے قبضے میں آ گیا ہے! جس کی تعریف پوری دنیا کرتی تھی وہ چھین لیا گیا ہے! اب اُسے دیکھ کر قوموں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:41 لنک