یرمیا 51:51 UGV

51 بےشک تم کہتے ہو، ’ہم شرمندہ ہیں، ہماری سخت رُسوائی ہوئی ہے، شرم کے مارے ہم نے اپنے منہ کو ڈھانپ لیا ہے۔ کیونکہ پردیسی رب کے گھر کی مُقدّس ترین جگہوں میں گھس آئے ہیں۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:51 لنک