یرمیا 51:52 UGV

52 لیکن رب فرماتا ہے کہ وہ وقت آنے والا ہے جب مَیں بابل کے بُتوں کو سزا دوں گا۔ تب اُس کے پورے ملک میں موت کے گھاٹ اُترنے والوں کی آہیں سنائی دیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:52 لنک