یرمیا 51:6 UGV

6 بابل سے بھاگ نکلو! دوڑ کر اپنی جان بچاؤ، ورنہ تمہیں بھی بابل کے قصور کا اجر ملے گا۔ کیونکہ رب کے انتقام کا وقت آ پہنچا ہے، اب بابل کو مناسب سزا ملے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:6 لنک