یرمیا 51:7 UGV

7 بابل رب کے ہاتھ میں سونے کا پیالہ تھا جسے اُس نے پوری دنیا کو پلا دیا۔ اقوام اُس کی مَے پی پی کر متوالی ہو گئیں، اِس لئے وہ دیوانی ہو گئی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:7 لنک