یرمیا 7:28 UGV

28 تب تُو اُنہیں بتائے گا، ’اِس قوم نے نہ رب اپنے خدا کی آواز سنی، نہ اُس کی تربیت قبول کی۔ دیانت داری ختم ہو کر اُن کے منہ سے مٹ گئی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 7

سیاق و سباق میں یرمیا 7:28 لنک