۲۔سلاطین 11:11 UGV

11 پھر محافظ ہتھیاروں کو ہاتھ میں پکڑے بادشاہ کے گرد کھڑے ہو گئے۔ قربان گاہ اور رب کے گھر کے درمیان اُن کا دائرہ رب کے گھر کی جنوبی دیوار سے لے کر اُس کی شمالی دیوار تک پھیلا ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 11:11 لنک