۲۔سلاطین 11:12 UGV

12 پھر یہویدع بادشاہ کے بیٹے یوآس کو باہر لایا اور اُس کے سر پر تاج رکھ کر اُسے قوانین کی کتاب دے دی۔ یوں یوآس کو بادشاہ بنا دیا گیا۔ اُنہوں نے اُسے مسح کر کے تالیاں بجائیں اور بلند آواز سے نعرہ لگانے لگے، ”بادشاہ زندہ باد!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 11:12 لنک