۲۔سلاطین 11:19 UGV

19 یہویدع سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں، کاری نامی دستوں، محل کے محافظوں اور باقی پوری اُمّت کے ہمراہ جلوس نکال کر بادشاہ کو رب کے گھر سے محل میں لے گیا۔ وہ محافظوں کے دروازے سے ہو کر داخل ہوئے۔ بادشاہ شاہی تخت پر بیٹھ گیا،

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 11:19 لنک