۲۔سلاطین 11:20 UGV

20 اور تمام اُمّت خوشی مناتی رہی۔ یوں یروشلم شہر کو سکون ملا، کیونکہ عتلیاہ کو محل کے پاس تلوار سے مار دیا گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 11:20 لنک