۲۔سلاطین 13:6 UGV

6 توبھی وہ اُن گناہوں سے باز نہ آئے جو کرنے پر یرُبعام نے اُنہیں اُکسایا تھا بلکہ اُن کی یہ بُت پرستی جاری رہی۔ یسیرت دیوی کا بُت بھی سامریہ سے ہٹایا نہ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 13:6 لنک