۲۔سلاطین 13:7 UGV

7 آخر میں یہوآخز کے صرف 50 گھڑسوار، 10 رتھ اور 10,000 پیادہ سپاہی رہ گئے۔ فوج کا باقی حصہ شام کے بادشاہ نے تباہ کر دیا تھا۔ اُس نے اسرائیلی فوجیوں کو کچل کر یوں اُڑا دیا تھا جس طرح دُھول اناج کو گاہتے وقت اُڑ جاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 13:7 لنک