۲۔سلاطین 20:14 UGV

14 تب یسعیاہ نبی حِزقیاہ بادشاہ کے پاس آیا اور پوچھا، ”اِن آدمیوں نے کیا کہا؟ کہاں سے آئے ہیں؟“ حِزقیاہ نے جواب دیا، ”دُوردراز ملک بابل سے آئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 20:14 لنک