۲۔سلاطین 20:15 UGV

15 یسعیاہ بولا، ”اُنہوں نے محل میں کیا کچھ دیکھا؟“ حِزقیاہ نے کہا، ”اُنہوں نے محل میں سب کچھ دیکھ لیا ہے۔ میرے خزانوں میں کوئی چیز نہ رہی جو مَیں نے اُنہیں نہیں دکھائی۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 20:15 لنک