۲۔سلاطین 20:18 UGV

18 تیرے بیٹوں میں سے بھی بعض چھین لئے جائیں گے، ایسے جو اب تک پیدا نہیں ہوئے۔ تب وہ خواجہ سرا بن کر شاہِ بابل کے محل میں خدمت کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 20:18 لنک