۲۔سلاطین 20:17 UGV

17 ایک دن آنے والا ہے کہ تیرے محل کا تمام مال چھین لیا جائے گا۔ جتنے بھی خزانے تُو اور تیرے باپ دادا نے آج تک جمع کئے ہیں اُن سب کو دشمن بابل لے جائے گا۔ رب فرماتا ہے کہ ایک بھی چیز پیچھے نہیں رہے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 20:17 لنک