۲۔سلاطین 4:7 UGV

7 جب بیوہ نے مردِ خدا کے پاس جا کر اُسے اطلاع دی تو الیشع نے کہا، ”اب جا کر تیل کو بیچ دیں اور قرضے کے پیسے ادا کریں۔ جو بچ جائے اُسے آپ اور آپ کے بیٹے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 4:7 لنک