۲۔سلاطین 4:8 UGV

8 ایک دن الیشع شونیم گیا۔ وہاں ایک امیر عورت رہتی تھی جس نے زبردستی اُسے اپنے گھر بٹھا کر کھانا کھلایا۔ بعد میں جب کبھی الیشع وہاں سے گزرتا تو وہ کھانے کے لئے اُس عورت کے گھر ٹھہر جاتا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 4:8 لنک