۲۔سلاطین 9:11 UGV

11 جب یاہو نکل کر اپنے ساتھی افسروں کے پاس واپس آیا تو اُنہوں نے پوچھا، ”کیا سب خیریت ہے؟ یہ دیوانہ آپ سے کیا چاہتا تھا؟“ یاہو بولا، ”خیر، آپ تو اِس قسم کے لوگوں کو جانتے ہیں کہ کس طرح کی گپیں ہانکتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:11 لنک