۲۔سلاطین 9:12 UGV

12 لیکن اُس کے ساتھی اِس جواب سے مطمئن نہ ہوئے، ”جھوٹ! صحیح بات بتائیں۔“ پھر یاہو نے اُنہیں کھل کر بات بتائی، ”آدمی نے کہا، ’رب فرماتا ہے کہ مَیں نے تجھے مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنا دیا ہے‘۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:12 لنک