۲۔سلاطین 9:28 UGV

28 اُس کے ملازم لاش کو رتھ پر رکھ کر یروشلم لائے۔ وہاں اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفنایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:28 لنک