متّی 11:19 URD

19 اِبنِ آدم کھاتا پِیتا آیا اور وہ کہتے ہیں دیکھو کھاؤ اور شرابی آدمی ۔ محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کا یار! مگر حِکمت اپنے کاموں سے راست ثابِت ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب متّی 11

سیاق و سباق میں متّی 11:19 لنک