متّی 1:17 URD

17 پس سب پُشتیں ابرہا م سے داؤُد تک چَودہ پُشتیں ہُوئِیں اور داؤُد سے لے کرگِرفتار ہوکر بابُل جانے تک چَودہ پُشتیں اور گِرفتارہوکر بابُل جانے سے لے کر مسِیح تک چَودہ پُشتیں ہُوئِیں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 1

سیاق و سباق میں متّی 1:17 لنک