3 اور یہُودا ہ سے فارص اور زار ح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ص سے حصرو ن پَیدا ہُؤا اور حصرو ن سے را م پَیدا ہُؤا۔
4 اور رام سے عمّینداب پَیدا ہُؤا اورعمّینداب سے نحسو ن پَیدا ہُؤا اور نحسو ن سے سلمو ن پَیدا ہُؤا۔
5 اور سلمو ن سے بوعز راحب سے پَیدا ہُؤا اور بو عَز سے عوبید رُو ت سے پَیدا ہُؤا اور عوبید سے یسّی پَیدا ہُؤا۔
6 اور یسّی سے داؤُد بادشاہ پَیدا ہُؤا۔اور داؤُد سے سُلیما ن اُس عَورت سے پَیدا ہُؤا جوپہلے اُورِ یّاہ کی بِیوی تھی۔
7 اور سُلیما ن سے رحُبِعا م پَیدا ہُؤا اور رحُبِعا م سے اَبِیّا ہ پَیدا ہُؤا اور اَبِیّا ہ سے آسا پَیدا ہُؤا۔
8 اور آسا سے یہوسفط پَیدا ہُؤا اور یہوسفط سے یُورا م پَیدا ہُؤا اور یُورا م سے عُزِیّاہ پَیدا ہُؤا۔
9 اور عُزِیّاہ سے یُوتام پَیدا ہُؤا اور یُو تام سے آخز پَیدا ہُؤا اور آخز سے حِزقِیا ہ پَیدا ہُؤا۔