متّی 10:14 URD

14 اور اگر کوئی تُم کو قبُول نہ کرے اور تُمہاری باتیں نہ سُنے تو اُس گھر یا اُس شہر سے باہر نِکلتے وقت اپنے پاؤں کی گرد جھاڑ دینا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 10

سیاق و سباق میں متّی 10:14 لنک