متّی 10:41 URD

41 جو نبی کے نام سے نبی کو قبُول کرتا ہے وہ نبی کا اجر پائے گااور جو راستباز کے نام سے راستباز کو قبُول کرتا ہے وہ راستباز کا اَجر پائے گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 10

سیاق و سباق میں متّی 10:41 لنک