متّی 11:25 URD

25 اُس وقت یِسُو ع نے کہا اَے باپ آسمان اور زمِین کے خُداوند مَیں تیری حمد کرتا ہُوں کہ تُو نے یہ باتیں داناؤں اور عقلمندوں سے چُھپائِیں اور بچّوں پر ظاہِر کِیں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 11

سیاق و سباق میں متّی 11:25 لنک