متّی 11:7 URD

7 جب وہ روانہ ہو لِئے تو یِسُو ع نے یُوحنّا کی بابت لوگوں سے کہنا شُرُوع کِیا کہ تُم بیابان میں کیا دیکھنے گئے تھے؟ کیا ہوا سے ہِلتے ہُوئے سرکنڈے کو؟۔

پڑھیں مکمل باب متّی 11

سیاق و سباق میں متّی 11:7 لنک