متّی 12:15 URD

15 یِسُو ع یہ معلُوم کر کے وہاں سے روانہ ہُؤا اور بُہت سے لوگ اُس کے پِیچھے ہو لِئے اور اُس نے سب کو اچّھا کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 12

سیاق و سباق میں متّی 12:15 لنک