متّی 12:18 URD

18 دیکھو یہ میرا خادِم ہے جِسے مَیں نے چُنا ۔میرا پیارا جِس سے میرا دِل خُوش ہے۔مَیں اپنا رُوح اِس پرڈالوں گااور یہ غَیر قَوموں کو اِنصاف کی خبر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 12

سیاق و سباق میں متّی 12:18 لنک