متّی 12:25 URD

25 اُس نے اُن کے خیالوں کو جان کر اُن سے کہا جِس بادشاہی میں پُھوٹ پڑتی ہے وہ وِیران ہو جاتی ہے اور جِس شہر یا گھر میں پُھوٹ پڑیگی وہ قائِم نہ رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 12

سیاق و سباق میں متّی 12:25 لنک