متّی 12:39 URD

39 اُس نے جواب دے کراُن سے کہا اِس زمانہ کے بُرے اور زِناکار لوگ نِشان طلب کرتے ہیں مگر یُوناہ نبی کے نِشان کے سِوا کوئی اَور نِشان اُن کونہ دِیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 12

سیاق و سباق میں متّی 12:39 لنک