متّی 14:14 URD

14 اُس نے اُتر کر بڑی بِھیڑ دیکھی اور اُسے اُن پر ترس آیا اور اُس نے اُن کے بِیماروں کو اچّھا کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 14

سیاق و سباق میں متّی 14:14 لنک