23 اور لوگوں کو رُخصت کر کے تنہا دُعا کرنے کے لِئے پہاڑ پر چڑھ گیا اور جب شام ہُوئی تو وہاں اکیلا تھا۔
پڑھیں مکمل باب متّی 14
سیاق و سباق میں متّی 14:23 لنک