متّی 14:3 URD

3 کیونکہ ہیرودیس نے اپنے بھائی فِلِپُّس کی بِیوی ہیرودِ یاس کے سبب سے یُوحنّا کو پکڑ کر باندھا اور قَیدخانہ میں ڈال دِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 14

سیاق و سباق میں متّی 14:3 لنک