متّی 15:14 URD

14 اُنہیں چھوڑ دو ۔ وہ اندھے راہ بتانے والے ہیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گاتو دونوں گڑھے میں گِریں گے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 15

سیاق و سباق میں متّی 15:14 لنک