متّی 18:31 URD

31 پس اُس کے ہم خِدمت یہ حال دیکھ کر بُہت غمگِین ہُوئے اور آ کر اپنے مالِک کو سب کُچھ جو ہُؤا تھا سُنا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 18

سیاق و سباق میں متّی 18:31 لنک