متّی 19:21 URD

21 یِسُو ع نے اُس سے کہا اگر تُو کامِل ہونا چاہتا ہے تو جا اپنا مال و اسباب بیچ کر غرِیبوں کو دے ۔ تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا اور آکر میرے پِیچھے ہو لے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 19

سیاق و سباق میں متّی 19:21 لنک