متّی 2:18 URD

18 رامہ میں آواز سُنائی دی۔رونا اور بڑا ماتم ۔راخِل اپنے بچّوں کو رو رہی ہےاور تسلّی قبُول نہیں کرتی اِس لِئے کہ وہ نہیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 2

سیاق و سباق میں متّی 2:18 لنک