متّی 2:6 URD

6 اَے بَیت لحم یہُو داہ کے علاقےتُو یہُودا ہ کے حاکِموں میں ہرگِز سب سےچھوٹا نہیں۔کیونکہ تُجھ میں سے ایک سردار نکِلے گاجو میری اُمّت اِسرا ئیل کی گلّہ بانی کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 2

سیاق و سباق میں متّی 2:6 لنک