16 تُو سُنتا ہے کہ یہ کیا کہتے ہیں؟یِسُو ع نے اُن سے کہا ہاں ۔ کیا تُم نے یہ کبھی نہیں پڑھا کہ بچّوں اور شِیر خواروں کے مُنہ سے تُو نے حمد کو کامِل کرایا؟۔
پڑھیں مکمل باب متّی 21
سیاق و سباق میں متّی 21:16 لنک