متّی 23:16 URD

16 اَے اندھے راہ بتانے والو تُم پر افسوس! جو کہتے ہو کہ اگر کوئی مَقدِس کی قَسم کھائے تو کُچھ بات نہیں لیکن اگر مَقدِس کے سونے کی قَسم کھائے تو اُس کا پابند ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 23

سیاق و سباق میں متّی 23:16 لنک