متّی 24:6 URD

6 اور تُم لڑائِیاں اور لڑائِیوں کی افواہ سُنو گے ۔ خبردار! گھبرا نہ جانا! کیونکہ اِن باتوں کا واقِع ہونا ضرُور ہے لیکن اُس وقت خاتِمہ نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 24

سیاق و سباق میں متّی 24:6 لنک