متّی 25:41 URD

41 پِھر وہ بائیں طرف والوں سے کہے گا اَے ملعُونو میرے سامنے سے اُس ہمیشہ کی آگ میں چلے جاؤ جو اِبلِیس اور اُس کے فرِشتوں کے لِئے تیّار کی گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 25

سیاق و سباق میں متّی 25:41 لنک