9 اُس وقت وہ پُورا ہُؤا جو یِرمیا ہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا کہ جِس کی قِیمت ٹھہرائی گئی تھی اُنہوں نے اُس کی قِیمت کے وہ تِیس رُوپَے لے لِئے ۔(اُس کی قِیمت بعض بنی اِسرائیل نے ٹھہرائی تھی)۔
پڑھیں مکمل باب متّی 27
سیاق و سباق میں متّی 27:9 لنک