متّی 3:12 URD

12 اُس کاچھاج اُس کے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنے کھلیہان کو خُوب صاف کرے گا اور اپنے گیہُوں کو تو کھتّے میں جمع کرے گا مگر بُھوسی کو اُس آگ میں جلائے گاجوبُجھنے کی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 3

سیاق و سباق میں متّی 3:12 لنک