6 اگر تُو خُدا کا بیٹا ہے تو اپنے تئِیں نِیچے گِرا دے کیونکہ لِکھا ہے کہوہ تیری بابت اپنے فرشتوں کو حُکم دے گااور وہ تُجھے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گےاَیسا نہ ہو کہ تیرے پاؤں کو پتّھرسے ٹھیس لگے۔
پڑھیں مکمل باب متّی 4
سیاق و سباق میں متّی 4:6 لنک