متّی 6:1 URD

1 خبردار اپنے راستبازی کے کام آدمِیوں کے سامنے دِکھانے کے لِئے نہ کرو ۔ نہیں تو تُمہارے باپ کے پاس جو آسمان پر ہے تُمہارے لِئے کُچھ اجر نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 6

سیاق و سباق میں متّی 6:1 لنک